دلچسپ لطیفے__✌


Kanal geosi va tili: Hindiston, Forscha


چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Связанные каналы

Kanal geosi va tili
Hindiston, Forscha
Statistika
Postlar filtri


آپ لوگ بھی ern کرنا چھوڑ دیں


پیسہ کمانے والی سائٹ اب پیسہ نہیں دے رہی ہے


🌹ادبی لطائف و ظرائف🌹 dan repost
سلمان خان شادی کیلئے لڑکی دیکھنے گیا
لڑکی کی ماں بے ھوش ھوگئی
ھوش آنے پر کسی نے پوچھا
کیا ھوا؟
ماں بولی
بیس سال پہلے یہ مجھے بھی دیکھنے آیا تھا.
😂😂😂😂




~ Allama Muhammad (Iqbal) dan repost
🥀🥀🌷بانگ درا🌷🥀🥀



122


ساقی

نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی

جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آب بقائے دوام لے ساقی!

کٹی ہے رات تو ہنگامہ گستری میں تری
سحر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی!


Noma’lum dan repost
Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish
26 January Speech || Republic Day || Molana Qaseem Sb Qasmi || @FarooquiMediaOfficial


امریکہ نے ایک مشین بنائی جو چور پکڑتی تھی مختلف ملکوں میں اس کا تجربہ کیا گیا 🤨

امریکہ میں 30 منٹ میں 15 چور پکڑے گئے🫢
رشیا میں 30 منٹ میں 20 چور پکڑے گئے😞
سپین میں 30 منٹ میں 30😌

انگلینڈ میں 30 منٹ میں 60😢

پاکستان میں 30 منٹ 300😱

اور انڈیا میں 15 منٹ میں مشین ہی چوری ہو گئی :😎😎😎🫢
🤣😅😂😂🤣
😍میری عادت ہے مسکرانے کی😋
@Dil_Chasp_Lateefe


*گروپ میں سوتی عوام کا شکریہ*

*کوئ مشکل تو پیش نہیں آ رہی سونے میں 😒🙄🙄🙄*
@Dil_Chasp_Lateefe


کبھی روٹی کے ٹکڑوں میں

کبھی سالن کے پیالے میں

تیری زلفوں کا دیدار بیگم ہر نوالے میں 😂🙊

آئے ہائے کیا زندگی ہے شادی شدہ حضرات کی 😜
@Dil_Chasp_Lateefe


*اوے لڑکوں سنو *



اگر آپ کسی لڑکی کو چاہتے ہو😘
اور وہ آپ کو نہیں ملتی تو 🥺
سمجھو کوئی اور لڑکی تمہیں اللہ سے مانگ چکی ہے🥰🥰🥰








ایسے بے عزتی کم محسوس ہوتی ہے اور دل کو تسلی بھی ملتی ہے 🤭🤭🤭🤭
@Dil_Chasp_Lateefe


میں نے رشتے کروانے والی آنٹی کو کہا

آنٹی جی! میں جہیز نہیں لوں گا'' آنٹی

بیٹا تجھے کوئی لڑکی دے دے، یہ بھی بہت بڑی بات ہے 🤣 🤣🤣🤣
@Dil_Chasp_Lateefe


میں گروپ  کو بھول جاؤں😏🙄

یہ ہو نہیں سکتا🤭🤭

گروپ  والے مجھے بھول جائیں یہ میں ہونے نہیں دوں گا😂😂
🥱🤣😅
@Dil_Chasp_Lateefe


کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا 
مرشد! مایوسی کسے کہتے ہیں؟

فرمایا  کسی حسین خاتون کی جانب سے بھائی كا درجہ ملنے کے بعد طاری ہونے

والی کیفیت کو مایوسی کہا جاتا ہے

🤣🤣🤣🤣🤣🙊🙊🙊🙊
@Dil_Chasp_Lateefe


شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گںیٔ 🙆🏻‍♀️🧕🙆🏻‍♀️🧕🙆🏻‍♀️

اس کی ساس نے🫅🫅بھینس 🐃🐃 کو چارہ ڈالنے کو کہا

مگر بھینس 🐃🐃 کے منہ میں جھاگ دیکھ کر واپس آگیٔ 😋😋

ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو 🤔🤔😇
ایسے ہی واپس آگیٔ 😋😋

بہو بھینس 🐃🐃 ابھی برش کر رہی ہے _ماں 🤓😆😆😆🤓😆
@Dil_Chasp_Lateefe


وقت وقت کی بات ھے جانی

پہلے آنکھ سے آنکھ لڑاو تو پیار ھوتا تھا
اور اب
آنکھ سے آنکھ لڑاو تو آنکھ لال
🤭😝
@Dil_Chasp_Lateefe


😊

گروپ میں ممبرز بڑھانے کے چکر میں
بھائی

کو بھی ایڈ کر لیا

صبح سے گھر میں میری پوسٹیں سنا سنا کے امی سے بے عزتی کروا رہا ہے 🥺

🙉🤣😝🙊
@Dil_Chasp_Lateefe


فارغ بیٹھنے
سے بہتر ہے😏

ایک دوسرے کی شادی کی دعا کرتے
رہیں😚

کیا پتا آپ کی دعا سے کسی کا بھلا ہو
جائے 🙈🙊😂
@Dil_Chasp_Lateefe


*میت کے وقت کسی کے گھر افسوس کیلئے گیا ساتھ بیٹھا شخص مجھے کہتا ہے Wi-Fi کا پاسورڈ کیا ہے ۔*






میں نے کہا *اللہ سے ڈرو.*

*کمبخت کہتا ہے اسپیس کے ساتھ یا بغیر اسپیس کے ۔*

🤭🤭🤣🤣🤣😜😜🤦‍♂️🤦‍♂️😄😄
@Dil_Chasp_Lateefe


مہنگی سے مہنگے گاڑی کسی کا اتنا دل
نہیں جلاتی

جتنا پھولوں سے سجی عام سی گاڑی
😅😂🤣
ایک کنوارے کا دل جلاتی ہے

😓
@Dil_Chasp_Lateefe


کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا
میں کھانا لکھوں ۔۔وہ پک جائے
میں پانڈے لکھوں ۔۔وہ دھل جائیں
میں جھاڑو لکھوں ۔۔وہ پھِر جائے
میں پوچا لکھوں ۔۔وہ لگ جائے
میں راشن لکھوں۔۔ وہ آجائے
میں کپڑے لکھوں ۔۔وہ سِل جائیں
میں شاپنگ لکھوں۔۔ وہ ہو جائے
میں پیسے لکھوں۔۔ ڈھیر لگ جائے
کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا
کوئی ایسی ایپ بنا گوگلا
🥱😅🤣
تنہا مسافر کی فریاد 😂
@Dil_Chasp_Lateefe

20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.