Parwaz E Shaheen


Kanal geosi va tili: Hindiston, Forscha


اردو ادب
سنہرے الفاظ
واٹس ایپ اسٹیٹس
اسلامک وائرل پوسٹ
اسلامک معلومات
اسلامک معلوماتی اضافے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں اپنے دوستوں تک شیئر کریں

Связанные каналы  |  Похожие каналы

Kanal geosi va tili
Hindiston, Forscha
Statistika
Postlar filtri






خوبصورت لمحے تو ہمارے اپنے وجود، سوچ اور ردعمل کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔ پھر وقت اور موسم چاہے کوئی سا بھی ہو۔۔۔۔


*جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!*

*جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!*

*پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو...!*


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish


Video oldindan ko‘rish uchun mavjud emas
Telegram'da ko‘rish


















‏غم پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں
"جس نے اپنی پریشانی پر قدم رکھا وہ جیت گیا اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کیا وہ ٹوٹ گیا..."


محب چائے☺️

دل لگی دلبری عاشقی چائے سے
چل رہی ہے مری زندگی چائے سے

یہ مرا تجربہ ہے مرے دوستو
دور ہو جائے گی کاہلی چائے سے

دیکھئے پی کے ہی سب ہوئے ہیں حسیں
عالیہ، ثانیہ، مادری، چائے سے

آپ غمگین ہیں سر میں رہتا ہے درد ؟
کیجئے آپ پھر دوستی چائے سے

ایک کپ پی لیا درد سر جب بڑھا
چھٹ گئی رنج کی تیرگی چائے سے

دیکھ کر ہر کوئی کہہ رہا ہے مجھے
عشق کرتا ہے یہ آدمی چائے سے

اس سے کاظم مری دشمنی جانئے
جس کسی کو بھی ہے دشمنی چائے سے
۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاظم شیرازی یوپی


🏆 My YouTube channel achieved 1,000 subscribers on 27th September 2024! Track and celebrate your own success today for free with @vidIQ https://vidiq.com/certificates/rwwEm0KLaZ


: ایک کباڑی  والے سے  بات کر  لی  ہے
ری ایکٹ نہ کرنے والے سوئے ہوئے ممبرز بیچنے ہیں مجھے
     😂😍😀🤐


Chek Out This Vedio On Farooqui Media official


استاد نے کلاس روم میں داخل ہوتے ہی بغیر کوئی بات کیے.
بلیک بورڈ پر چاک سے ایک لمبی لکیر کھینچ دی اور پورے کلاس کو مخاطب ہوکر کہا :
“تم میں سے کون ہے جو بلیک بورڈ پر موجود اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے؟ ”
استاد کے سوال کا جواب کلاس میں موجود طلباء میں کسی کے پاس بھی نہیں تھا۔ سوال ہی ایسا عجیب و غریب تھا۔
ساری کلاس سوچ میں پڑ گئی کیونکہ استاد نے ایک ناممکن بات کہہ دی تھی.
کلاس کے سب سے ذہین طالب علم نے کھڑے ہو کر کہا کہ استاد محترم
“یہ ناممکن ہے ، لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے تھوڑا سا مٹانا پڑے گا جو چھوئے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا اور آپ نے چھونے سے منع کیا ہے“ .
باقی طلباء نے بھی سر ہلا کر اس طالبعلم کی بات کی تائید کی۔
استاد نے گہری نظروں سے طلباء کی طرف دیکھا
اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر چاک سے اس لکیر کے متوازی لیکن اس سے بڑی ایک اور لکیر کھینچ دی،
جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ اب پہلے والی لکیر چھوٹی نظر آ رہی ہے،
استاد نے اس لکیر کو چھوئے بغیر ، اسے ہاتھ لگائے بغیر اُسے چھوٹا کر دیا۔
طلباء نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھا تھا کہ دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر , دوسروں پر تنقید کیے بغیر ، اُن کو بدنام کیے بغیر ، اُن سے حسد کیے بغیر , اُن سے آگے بڑھ جانے کا ہنر انہوں نے چند منٹ میں سیکھ لیا تھا.
کہ اپنے آپ کو اخلاق میں ، کردار میں اور عمل سے دوسرے سے آگے بڑھا لو تو تم خودبخود دوسروں سے بڑے نظر آنے لگو گے. دوسروں کو چھوٹا کر کے کوئی بڑا نہیں بن سکتا بلکہ خود بڑا ہوکر بڑا بن سکتا ہے.۔!!!

20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.