Posts filter




Forward from: Parwaz E Shaheen
Chek Out This Vedio On Farooqui Media official






جسے پڑی تھی دیے سے دیا جلانے کی
اُسے بھی لگ گئی آخر ہوا زمانے کی

قبول کر لیے میں نے تمام تر الزام
یہ ایک آخری کوشش تھی گھر بچانے کی

ہم آدمی ہیں خطا کار ،کیا ضرورت تھی
پھر آزمائے ہوئے لوگ آزمانے کی

سکوتِ گنبدِ شاہانہ میں خلل آیا
سنی ہے گونج سخاوت کے تازیانے کی

وبا چلی ہے کوئی شہر میں تو سب لوٹے
سنی گئی مرے ویران آشیانے کی

میں اپنے چہرے کی چنتا ہوں کرچیاں، شاہد
سزا ملی ہے مجھے آئینہ بنانے کی

🍁🍁🍁🍁🍁


Forward from: Parwaz E Shaheen
اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب
اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد

پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد

https://t.me/Farooqui_Media_Official1








بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا 💔


عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو
تم تو ہر بات پے کہتے تھے کوئی بات نہیں❤‍🩹


صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی_!!!♥️
♥️وہ سمجھتےہیں بے زباں ہوں میں__!!!


میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوٶں میں آ تو سہی .......!!!


میرے سجدوں میں کمی تو نہیں تھی اے خدا
کیا مجھ سے بڑھ کر کسی نے مانگا تھا ؟
🥺💔💫


سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے💔


❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ
❤ کیا کہوں بس___ بہت یاد آتے ہو تم❤


I’m inviting you to use Google Pay, a simple and secure payments app by Google. Here’s my code (pc0ee89)- just enter it before your first transaction. On your first payment, you will get a cashback of ₹21.

Click, https://g.co/payinvite/pc0ee89


ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!😓

ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!💔


بات یہ نہیں کہ تیرے بن جی نہیں سکتے 😔💔
بات یہ ہے کہ تیرے بنا جینا نہیں چاہتے 💔😢


تجھے بھولنے کا باب درج ہی نہیں کہیں

کھوج ڈالی ہیں میں نے کتابیں ساری ...!!

20 last posts shown.