Postlar filtri








Beautiful Naat 😍 || Aziz Ur Rahman Nadvi || Jamaliya Hal Darul Uloom Nadwatul Ulma Lucknow https://www.youtube.com/watch?v=rx4xrhN8orE












دلچسپ لطیفے dan repost
Chek Out This Vedio On Farooqui Media official






جسے پڑی تھی دیے سے دیا جلانے کی
اُسے بھی لگ گئی آخر ہوا زمانے کی

قبول کر لیے میں نے تمام تر الزام
یہ ایک آخری کوشش تھی گھر بچانے کی

ہم آدمی ہیں خطا کار ،کیا ضرورت تھی
پھر آزمائے ہوئے لوگ آزمانے کی

سکوتِ گنبدِ شاہانہ میں خلل آیا
سنی ہے گونج سخاوت کے تازیانے کی

وبا چلی ہے کوئی شہر میں تو سب لوٹے
سنی گئی مرے ویران آشیانے کی

میں اپنے چہرے کی چنتا ہوں کرچیاں، شاہد
سزا ملی ہے مجھے آئینہ بنانے کی

🍁🍁🍁🍁🍁


دلچسپ لطیفے dan repost
اک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب
اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد

پھر کسی دکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز
کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد

https://t.me/Farooqui_Media_Official1








بے خودی لے گئی کہاں ہم کو
دیر سے انتظار ہے اپنا 💔


عشق ہارا ہے تو دل تھام کے کیوں بیٹھے ہو
تم تو ہر بات پے کہتے تھے کوئی بات نہیں❤‍🩹


صبر تہذیبـــــ ہے محبتــــ کی_!!!♥️
♥️وہ سمجھتےہیں بے زباں ہوں میں__!!!

20 ta oxirgi post ko‘rsatilgan.